سرینگر 06 مئی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںنے آج ضلع پلوامہ میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران حزب المجاہدین کے چیف آپریشنل کمانڈر ریاض احمد نائکواور ان کے ساتھی عادل احمدکو شہید کردیا بھارتی فوجی حکام نے کہاکہ انہیں ایک جھڑپ کے دوران ماراگیا جو ضلع کے علاقے بیگ پورہ میں ہوئی۔ کمانڈر ریاض احمد نائیکو بیگ پورہ اونتی پورہ پلوامہ آبائی علاقہ ہے۔ ریاض نائکو کی عمر 35سال تھی اورانہوں نے سائنس مضامین کے ساتھ گریجویشن کی تھی ۔ گریجویشن کے بعد وہ ایک نجی سکول میں ٹیچر تھے۔ اور ریاضیات پڑھاتے تھے۔وہ 2012ءمیں عسکر ی آزادی پسند جماعت حزب المجاہدین میں شامل ہوئے اور گزشتہ 8سال سے بھارت سے آزادی کی جدوجہد میں تھے
مئی 2020 سرینگ4 : ضلع کپوارہ کے ہندوارہ تحصیل قاضی آ باد علاقہ میں بھارتی فورسز سی آر پی ایف اہکار نے فائرنگ کی جسمیںساتویں جماعت کا ایک 14سالہ طالب علم شہید ہوا۔
مئی 2020 سرینگر 4 : کپوار شمالی ضلع کپوارہ کے راجواڑ ہندوارہ علاقہ بھارتی فوج اور کشمیری آزادی پسند نوجوانو ن کے درمیان خونین معرکہ آرائی میں بھارتی فوج اور پولیس کے3اعلیٰ آفیسران سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 2 کشمیری حر یت پسند شہید ہو ئے جب بھارتی فورسز کی ایک ہزار سے زائد اہلکاروں نے رہائشی مکان پر جدید ہتھیاروں سے فائرنگ اور کمیکل بارود کے داغے شلنگ کی
سرینگر 29اپریل 2020 : شوپیان میلہورہ زینہ پورہ شوپیان گاﺅں میں مظاہرین او ر بھارتی پولیس کے درمیان پر تشدد جھڑپوں میں نصف درجن نوجوان افراد پیلٹ لگنے سے بھی مضروب ہوئے۔ جبکہ بھارتی فورسز نے جدید ہتھیاروں سے شلنگ کی جسمیں 3 رہائشی مکانات مکمل طور پر تباہ جبکہ دو کو شدید نقصان پہنچا۔
سرینگر 28 اپریل 2020 : شوپیان کے علاقہ میلہورہ زینہ پورہ شوپیان گاﺅں میں منگل کو 7روز کے دوران بھارتی فورسز نے آپریشن شروع کیا جو رات دیر گئے تک جاری تھا بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کردیا اور فوج نے دعو ی کیا کہ ہو حریت پسند جنگجو تھا۔h
28 اپریل 2020 سرینگر: جمو ں وکشمیر کے ضلع کلگا م کے علاقہ لو ر منڈا قاضی گنڈ میں بھارتی فورسز ے آپریشن کے دوارن ن مارٹرشلنگ اور چھوٹے قسم کے جدید اسرئیلی ٹیکنالوجی میزائل شلنگ لو ر منڈا قاضی گنڈ رہائشی علاقہ میںاستعمال کئے اور جس ک نتیجے میں 3 رہائشی مکان تباہ ہوگئے۔ اور ملبے سے تیں کشمیری نوجوان شہید ہوگئے شلنگ کے زوردار دھماکے ہوئے جس سے سارا علاقہ دہل اٹھا۔مارٹر شلنگ سے غلام حسن بیگ کا مکان خاکستر ہوا جبکہ عبدالغنی شیخ اور،محمد امین بٹ کے رہائشی مکان دھماکوں سے تباہ ہوئے جس وجہ سے لوگ گھروں میں سہم کررہ گئے۔
Srinagar, April 27: Hundreds of Kashmiri students stranded in several parts of India are facing financial crises and medical problems due to the coronavirus lockdown .The Kashmiri students and labourers in stating that they had been stranded over 40 days in Uttarakhand state in India and wanted to return home as due to the coronavirus lockdown they were facing a financial crisis.
NEW YORK, Apr 23, 2020 :The Committee to Protect Journalists (CPJ) urged Indian authorities to drop police investigation against Kashmiri journalists including, Gowhar Geelani. CPJ, a New York-based watchdog body in a statement while, reiterating its call to stop harassing Kashmiri journalists and allow them to report freely.
Since April 19, police have also opened investigations into the work of freelance photojournalist Masrat Zahra and The Hindu reporter, Peerzada Ashiq.
اپریل23کے اپریل سرینگر/ بھارت میں ہماچل پردیش کے ہماچل پردیش کے ضلع ہر نارا کلڈم میں میں پھر ایک بار ہندو انتہا پسند وں نے 18کشمیری مزدوروں کی شدیدمارپیٹ کی ہے جس کے نتیجے میں وہا ں کشمیری طلبا ء ، کاروباری اور مزور طبقہ کو سخت خوف و دہشت میں مبتلا ہوئے ہیں
ہندو انتہا پسند وں گروہ کی ایک جماعت نے پھر ایک بار ہماچل پردیش کے ضلع ہر نارا کلڈم میں 18درماندہ کشمیریوں کی شدید مارپیٹ کی ہے جس دوران2افرد شدیدطور زخمی ہوئے ہیں
Srinagar, April 23 : In occupied Kashmir, the noted Kashmiri journalism and political commentator Gowhar Geelani has said that all the charges made against him by authorities are concocted and baseless but he will continue his job with sound professional judgment.