Woman, her paramour strangulate husband to death in Bandipora: Police

Srinagar, October 22, 2020 :Police on Thursday cracked a murder case in north Kashmir’s Bandipora district wherein a woman in connivance with her extramarital partner hanged her husband and passed it as a suicide. 
 

SAWM seeks immediate reopening of Kashmir Times Office

SRINAGAR, Oct 21, 2020: South Asian Women in Media (SAWM) has condemned the sealing of Kashmir Times office in Srinagar by the Jammu and Kashmir administration. According to the statement, The Kashmir Times, edited by SAWM member Anuradha Bhasin, was functioning – like all other regional and national newspapers in J&K — from a government accommodation allotted to it in 1993-94 in Srinagar’s Press Enclave. SAWM condemns efforts to silence the media or put pressure on it in one or another manner.

کشمیرٹائمزدفتر سیل کرنے کا پرایڈیٹرس گلڈکااظہار افسوس ،حکام پراقدام واپس لینے پر زور

 تاریخ 21 اکتوبر 2020 سرینگر// مقبو ضہ کشمیر میں کشمیرایڈیٹرس گلڈ نے ایسٹیٹس محکمہ کی طرف سے کشمیرٹائمزکے دفتر کوسیل کرنے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ اخبار کویہ کوارٹر1990میں کشمیرمیں بیورودفترکیلئے الاٹ کیاگیاتھا کشمیرایڈیٹرس گلڈ نے جاری بیا ں میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت کو اس سلسلے میں قانونی لوازمات پر عمل کرناچاہیے تھا۔حالیہ ایام میں یہ دوسراواقعہ ہے جب ایک میڈیاادارے کودفترکیلئے الاٹ کئے گئے احاطے سے من مانے طور بے دخل کیا گیا۔

شوپیان ، پلوامہ، اسلام آباد میں پانچ کشمیر ی شہید

 تاریخ 20 اکتوبر 2020 سرینگر//جنوبی ضلع شوپیان میں گذشتہ شام سے جاری فوجی آپر یشن کے دوران دو کشمیریوں کو بھارتی فورسز نے جاں بحق کردیا جبکہ بھارتی فورسز آپریشن جاری ہے۔ یہ بھارتی فورسز کو طرف سے آل آوٹ فوجی آ پریشن گذشتہ شام میلہورہ گاوں میں  شروع ہوئی  اوردو شہید ہوئے ہیں جوانوں کی شناخت ہونا باقی ہے۔پولیس نے کہا کہ گاوں میں فورسز کا تلاشی آپریشن جاری ہے۔ آپر یشن اور فائرنگ سے گاﺅں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہندوستانی فوجیوں نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے حکری پورہ علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران دو کشمیریوں کو شہید کردیا۔ مقتول کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔ مشترکہ کارڈن اور سرچ آپریشن کی قیادت بھارتی فوج کے 50 آر آر اور ایس او جی نے شروع کیا۔

Authorities seals English daily’s Kashmir Times Srinagar office, Kashmir times owner Anuradha terms move vendetta

Srinagar, October 20, 2020 : The Indian authorities sealed the office of a prominent daily english news papers office in Sriangar. The Estates Department sealed the office of ‘Kashmir Times’ at Press Enclave in Srinagar, officials said. They, however, gave no reasons for the government action. The English daily is headquartered in Jammu and is published from both the regions of the Territory.The newspaper owners said that no notice of cancellation or eviction was served on them and “nothing in writing” was given to them.“Our office in Srinagar was locked without any due process of law. No notice – whether of cancellation or eviction – was served to us,” Kashmir Times owner Anuradha Bhasin told media men.
 

پلوامہ میں بھارتی فوج کے چھاپے کے دوران خاتون شہید

  ۱۵ اکتوبر ۲۰۲۰ : ؛ جمعرات کی درمیانی شب بھارتی ا فوج اور پولیس فورسز نے پلوامہ کے گوسو علاقے کو تلاشی محاصرے میں لیکر تلاشی کاروائی عمل میں مقامی لوگوں کے حوالے سے کہ اس دوران فوج عبدالرحیم بٹ کے مکان میں داخل ہوگئی اور انہوں نے اس کے دوجواں سال بیٹوں کو اپنے ساتھ لینے کی کوشش کی،جس دوران لواحقین نے مزاحمت کی رپورٹ کے مطابق اس دوران تلاشی و ہراساں اور گرفتاری سے عبدالرحیم کی زوجہ حاجہ بیگم اچانک بے ہوش ہوئی اور مذکورہ خاتون کو بے ہوشی کی عالم میں اسپتال پہنچایا گیا،جہاں ڈاکٹروں نے ا سے مردہ قرار دیا ہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ خاتون کی موت مبےنہ طور بھارتی فوج کے اچان

تابش نذیرکوبلاوجہ گرفتار کیاگیا امشی پورہ شوپیا ن فرضی جھڑپ میں گرفتار کئے گئے نوجوان کے رشتہ داروں کا کہنا

  ۵اکتوبر ۲۰۲۰ سرینگر : امشی پورہ شوپیان بھارتی فوج کی فرضی تصادم میں ایک نوجوان تابش نذیرکے والدنے سوموار کو کہا ہے کہ راجوری کے تین نوجوان مزدروں کی فرضی جھڑپ میں شہید نواجونوں میں ملوث اصل بھارتی فوسز اہکا ر ہیں ان ملزمان کوبچانے کیلئے ان کے بیٹے کوقربانی کابکرا بنایاجارہاہے۔ پریس کالونی سری نگرمیں دیگر رشتہ دارمردوزن کے ہمراہ احتجاج میں شامل نذیراحمد ملک نے بتا یا کہ ا±س کے بیٹے تابش نذیر کاامشی پورہ شوپیا فرضی انکاوونٹر سے کوئی لینادینا نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ12اگست کوا±سکے بیٹے کی بھارتی فوج نے گرفتاری عمل میں لائی اورپھراسکو پولیس کے حوالے کیاگیا۔ 

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت میں اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان کردیا

 29ستمبر ۲۰۲۰  نیوز ایجنسیز: نئی دہلی/ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرمیشنل نے اعلان کیا ہے کہ انہیں اپنے کام کی وجہ سے انڈیا کی حکومت کی جانب سے نشانہ بنایا جا رہا ہے اور وہ اس وجہ سے انڈیا میں اپنے آپریشن بند کر رہے ہیں۔ تنظیم کہا ہے کہ انڈیا کی حکومت انسانی حقوق کی تنظیموں کے خلاف ایک مہم چلا رہی ہے۔ ایمنسٹی کے مطابق ابینک اکاوئنٹ منجمد کر دیے گئے ہیں اور انہیں اپنے ملازمین کو فارغ کر کے بھارت میں جاری اپنا تمام کام روکنا پڑا ہے۔
 

میری ماں بھارتی فورسز کی گولی کا نشانہ بن گئی :لواحقین

 
 ۱۷ ستمبر : سرینگر مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ بٹہ مالو فردوس آباد سرینگر میں 17ستمبر کی صبح بھارتی فوجیون کی تلاشی آپریشن کے وقت فائیرنگ کے دوران کو ( 45سالہ جواں سال خاتون کوثر ریاض زوجہ ریاض احمد) پنتا لیس سالہ ثر ریاض نامی جو خاتون شہید ہوئی ہے اس کے فرزند کا کہناہے کہ وہ لین نمبر 9میں رہتے ہیں اور علاقے میں انکاونٹر آپریشن شروع ہوتے ہی وہ اپنی گاڑی میں سوار ہوکر ماں کے ساتھ کسی محفوظ مقام کی طرف جانے لگا۔اسکا کہنا ہے کہ جب وہ لین نمبر 5کے قریب پہنچ گئے تو میری ماں بھارتی فورسزدیکھ کر گھبرا گئی اور مجھے واپس جانے پر اصرار کرنے لگی اور جوں ہی میں نے گاڑی موڑ دی تو پیچھے سے بھارتی فوجی فورسز نے اس پر گولیو ں کے کئی راونڈ چلاے جس سے میری والدہ شدید زخمی ہوگئی اور موقعے پر ہی وہ دم توڑ بیٹھی۔انہوں نے بھارتی پولیس ترجمان کے اس دعوی کو مستر د کردیا اور کہا کہ بھارتی پولیس اہلکار جھوٹ بولتے ہیں اور اپنی دہثت گردی کو چھپاتے ہیں میری ماں بھارتی فوسرز کی فائیرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوئی 

سوپور نوجوان کی حراست میں ماراگیا، عرفان دکاندار تھا، دوران حراست ہلاک کیا گیا: اہل خانہ

 تاریخ 17 ستمبر 2020 سوپور//سوپور میں ایک24 سالہ نوجوان کی پولیس حراست میں ہلاکت کیخلاف لوگوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے۔اہل خانہ نے واقعہ کی جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے نوجوان، عرفان احمد ڈار کو پولیس نے گھر سے انکے بھائی کے ساتھ گرفتار کیا گیا بھائی کو رہا کیا گیا جبکہ عرفاں احمد ڈار کو حراست کے شہید کیا گیا
اہل خانہ کیا کہتے ہیں؟

 عرفان کے بڑے بھائی جاوید احمد ڈار نے بدھ کے روز اپنے گھر کے باہر خواتین کی آہ و فغان کے بیچ میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ”مکان میں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہیں، ڈیڑھ ماہ کی فوٹیج چیک کریں اور اس کے علاوہ میرے اور میرے بھائی کے موبائل فونز کو چیک کریں اگر کچھ نکلا تو جو چاہیں ہمارے ساتھ کریں“۔انہوں نے کہا کہ عرفان کو منگل کو دن کے پونے ایک بجے اٹھایا گیا جبکہ مجھے چار بجے پولیس نے گرفتار کیاا اور وہاں ہمیں کہا گیا کہ آپ کا راز فاش ہوگیا ہے
 
Syndicate content