humanr rights news

warning: Creating default object from empty value in /home/kashmirstatistic/public_html/modules/taxonomy/taxonomy.pages.inc on line 34.

بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو بجلی کے جھٹکے لگاتی ہے، امریکی اخبار کا انکشاف

نیویارک15 اکتوبر 2019  :امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فوج حراست میں لیے جانے والے کشمیریوں کو بجلی کے جھٹکے دیتی اور انہیں الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔
واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بھارتی اقدامات کو خلاف جمہوریت قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی صدر نے مقبوضہ کشمیر کے حل کے لیے کردار ادا نہیں کیا، وادی میں بھارتی فوج کی جبری حراست کے حوالے سےمسلسل اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

Syndicate content