سرینگر1۱ دسمبر2013: نئی دلی میںپراسراطور لاپتہ ہونے والے 15سالہکشمیری طالب علم نعمان امین والد اپنے بیٹے کی تلاش کیلئے دربدکی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں اور پولیس اور سی آئی ڈی ان کی کوئی مدد نہیں کر رہی ہے پلوامہ کے علاقہ جندوال کارہائشی 15سالہ طالب علم نعمان امین میٹرک کاامتحان دینے کے بعد اپنے ایک رشتہ دار کے ہمراہ گھومنے کیلئے نئی دلی گیاتھا۔ تاہم وہ وہاں لاپتہ ہو اور گزشتہ ایک ماہ سے اس کا کوئی اتہ پتہ نہیںہے۔نعمان کی والدہ بے صبری سے اس کی راہ تک رہی ہے جبکہ اس کا والد گذشتہ25دنوں سے اسے دلی میں تلاش کر رہا تاہم اسکی کوئی سنوائی نہیں ہوپارہی ہے۔نعمان کے والد محمد امین گن