اپریل23کے اپریل سرینگر/ بھارت میں ہماچل پردیش کے ہماچل پردیش کے ضلع ہر نارا کلڈم میں میں پھر ایک بار ہندو انتہا پسند وں نے 18کشمیری مزدوروں کی شدیدمارپیٹ کی ہے جس کے نتیجے میں وہا ں کشمیری طلبا ء ، کاروباری اور مزور طبقہ کو سخت خوف و دہشت میں مبتلا ہوئے ہیں
ہندو انتہا پسند وں گروہ کی ایک جماعت نے پھر ایک بار ہماچل پردیش کے ضلع ہر نارا کلڈم میں 18درماندہ کشمیریوں کی شدید مارپیٹ کی ہے جس دوران2افرد شدیدطور زخمی ہوئے ہیں
واقعے کے حوالے سماجی کارکن ناصر احمد نے بتایامزکورہ مزدوروں نے انہیں فون پر بتایا کہ بدھ کی شام 4بجے کے قریب انتہا پسند وں کی ایک جماعت نے ان پر حملہ کیا اور انہیں شدید مارپیٹ کی ہے جس کے نتیجے میں کشمیری مزدور سخت خوف میں مبتلا ہوئے بتایاجاتا ہے
یاد رہے وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طلبا اور مزدرو بیرون ریاست بھارت کے مختلف شہروں اور علاقوں میں کارونا وائرس کی بندش کی وجہ سے پھنسے ہوئے ہیں اور انہیں اپنے گھروں تک واپس پہنچایا جا نے کے حوالے سے تاحال کوئی بھی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔